تتا تھوئی

قسم کلام: اسم صوت

معنی

١ - (رقص) ناچنے میں وہ آواز جو طبلے کی تھاپ کے ساتھ ادا کی جاتی ہے، ناچ کا بول۔

اشتقاق

معانی اسم صوت ١ - (رقص) ناچنے میں وہ آواز جو طبلے کی تھاپ کے ساتھ ادا کی جاتی ہے، ناچ کا بول۔